Vision ہمارے پیشِ نگاہ

  1. Homepage
  2. No title
  3. Vision ہمارے پیشِ نگاہ
صحتمند اور توانا پاکستان کی جانب ایک قدم

صحت آن لائن Sehatonline کا بنیادی مقصد صحت سے متعلق جامع اور قابل اعتبار معلومات جمع کر کے عام لوگوں کے لیے مہیا کرنا ہے۔ ہمارا یقین ہے کے زیادہ تر طبّی پیچیدگیوں، اور امراض پر صحت سے متعلق بنیادی معلومات سے اگاہی کے ذریعے قابو بھی پایا جا سکتاے اور ان کی افزائش کی رفتار کم کرکے بہتر طرزِ زندگی اپنایا جا سکتا ہے۔ مریضوں، ان کے رشتہ داروں اور عوام الناس کو صحت سے متعلق بنیادی معلومات کی فراہمی کے ذریعے ایک صحتمند معاشرے کا قیام ممکن ہے۔

صحت آن لائن Sehatonline پر صحتمند طرز زندگی، متوازن غذائی اطوار اختیار کرنے اور طبّی عوامل سے متعلق مستند معلومات، مختصر اور جامع کتابچوں کی شکل میں عوام کی سہولت کے لیے انگریزی اور اردو زبان میں آسان اورسہل انداز میں مہیا کی جا رہی ہیں۔
Author Avatar

About Author

Loremipsumdolorsitamet,consecteturadipisicingelit,seddoeiusmodtemporincididuntutlaboreetdoloremagnaaliquatenimadminimveniam.Eascxcepteursintoccaecatcupidatatnonproident,suntinculpaquiofficiadeserunt.

Add Comments