Mission ہمارا عزم

  1. Homepage
  2. No title
  3. Mission ہمارا عزم
A Step Towards Healthy Pakistan

Sehatonline intends to reach out the common people to enhance their health awareness through health information leaflets and persuade them to make informed decisions when it comes to their health matters. Sehatonline aims to contribute towards the improvement in the health status of the individuals, communities and population.

Sehatonline presents authentic, credible and value added health information in simple language for the general public of Pakistan in particular and people across continents in general.

Sehatonline aims to emphasize on health-related issues and behaviors that are impacting the health of common people, whether it is over consumption of salt, greasy or oily food, self-medication and cigarette smoking.

We are passionately working to continuously improve the service and information for our readers.صحت مند پاکستان کی جانب قدم

صحت آن لائن Sehatonline کی کوشش ہے کہ صحت سے متعلق مستند معلومات پر مبنی کتابچوں کی فراہمی کے ذریعے عوام الناس کے شعور میں اضافہ کیا جائے اور ان کے اندر بہتر معلومات کے تحت طبّی معاملات میں درست فیصلے کرنے کے رجحان کو فروغ دیا جا ئے۔ صحت آن لائن Sehatonline کا مطمحِ نظر ہے کہ وہ لوگوں کی انفرادی، خاندانی اور اجتماعی معیارِ صحت میں بہتری کے لیے زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کرے

اسی مقصد کے پیش نظر صحت آن لائن Sehatonline اس ویب سائٹ پر جدید تجربات کی روشنی میں مستند اور قابل اعتبار معلومات عوام الناس، خصوصاً پاکستان کے لوگوں کی فہم کے مطابق آسان اور سہل زبان میں کتابچہ نشر کر رہا ہے۔

صحت آن لائن Sehatonline کا مطمحِ نظر لوگوں کے صحت سے متعلق بنیادی رویوں میں مثبت تبدیلی لانا ہے خصوصاً وہ عوامل اور عادتیں جن میں اعتدال کی ضرورت ہے مثلاً کھانے میں نمک اور چکنائی کی مقدارمیں کمی کرنے، اور تمباکو اور الکحل سے اجتناب کے ذریعے بہت سے امراض میں بڑی حد تک کمی کی جاسکتی ہے۔ اسی طرح دوائوں کے بےجا اور مستند طبیب کے مشورے کے بغیر استعمال کرنے کے نقصانات کو اجاگر کرنا ہے۔




ہمارا عزم ہے کہ ہم صحت آں لائن Sehatonline کے ذریعے مستقل بنیاد پر لوگوں تک بہتر سے بہتر معلومات فراہم کرتے رہیں۔


Author Avatar

About Author

Loremipsumdolorsitamet,consecteturadipisicingelit,seddoeiusmodtemporincididuntutlaboreetdoloremagnaaliquatenimadminimveniam.Eascxcepteursintoccaecatcupidatatnonproident,suntinculpaquiofficiadeserunt.

Add Comments